عورت کو کام کرنے کی اجازت:

ALL QUESTIONSCategory: Women's Rights and Status in Islamعورت کو کام کرنے کی اجازت:
Numan AhmadNuman Ahmad Staff asked 5 months ago

اور تمنا نہ کیا کرو اس شے کی جس کے ذریعے سے اللہ نے تم میں سے بعض کو بعض پر فضیلت دے دی ہے مردوں کے لیے حصہ ہے اس میں سے جو وہ کمائیں گے اور عورتوں کے لیے حصہ ہے اس میں سے جو وہ کمائیں گی اور اللہ سے اس کا فضل طلب کرو یقیناً اللہ تعالیٰ ہر شے کا علم رکھتا ہے سورہ النسا – ۳۲

Do not covet something in which Allah has made some of you superior to others. For men there is a share of what they earned, and for women, a share of what they earned. Pray to Allah for His grace. Surely, Allah is All-Aware of everything Surah AL Nisa : 32